ویڈیوز

عزیز اللہ فضلی دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مقرر

انس حقانی کی افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی سے ملاقات کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا۔