ویڈیوز

حقیقی صورتحال ناظرین تک پہنچانے کیلئے اینکر پرسن عادل شاہ زیب افغانستان پہنچ گئے

سرحد کے اُس پار 30 کلومیٹر کے سفر میں ڈان نیوز کے اینکر کو افغان طالبان کی موجودگی نہ ہونے کے برابر نظرآئی۔