ویڈیوز

دبئی میں عمارت سے گرتی حاملہ بلی کو بچانے والے پاکستانی کیلئے انعام کا اعلان

اماراتی حکومت کی جانب سے چاروں افراد کو 50 ہزار درہم (22 لاکھ 74ہزار سے زائد پاکستانی روپے) ان کی ہمدردی کے عوض دیے گئے۔