ویڈیوز

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

ارکان کو تنخواہوں میں دس فیصد ایڈہاک الاؤنس دینے کی تجویز دی گئی تھی، وفاقی وزیر فواد چوہدری