ویڈیوز اراکین سندھ اسمبلی کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان اور وزیر جگلات تمیور تالپور اور مکیش کمار چاولہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈان نیوز