ویڈیوز 'پاکستان کو 'ایبسولوٹلی ناٹ' کہنے کی قیمت چکانی پڑرہی ہے' وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز کی جانب سے دوروں کی منسوخی کے حوالے سے رد عمل۔ ڈان نیوز