ویڈیوز ریحام خان نے ذلفی بخاری سےالزامات پر غیر مشروط معافی مانگ لی ریحام خان نے ذلفی بخاری کو ہتک عزت اور قانونی اخراجات کی مد میں رقم ادا کرنےکا بھی اعلان کیا۔ ڈان نیوز