ویڈیوز سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 9 روز کے لیے بند ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سی این جی گیس کی فراہمی 25 اکتوبر کی رات 8 بجے تک بند رہے گی۔ ڈان نیوز