ویڈیوز 'اوگرا کی سفارش پر پیٹرول 10.49 روپے مہنگا کیا' ان خبروں میں صداقت نہیں کہ اوگرا نے پانچ روپے اضافے کی سفارش کی تھی، ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم ڈان نیوز