ویڈیوز

وزیراعظم آفس سے نئے ڈی جی ISI کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہوگا اور موجودہ ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک فرائض انجام دیں گے.