ویڈیوز

کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔