ویڈیوز

مانسہرہ: جنید صفدر کی اپنے دادا کی قبر پر صوفیانہ کلام پڑھنے کی ویڈیو وائرل

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ہیں۔