ویڈیوز

مریم نواز کا جنید صفدر کی مہندی پر گانا سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی میں مریم نواز کی ایک اور گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔