ویڈیوز

لاہور میں خواتین کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔