ویڈیوز

لاہور میں ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

سندر کے علاقے میں وڈیو بناتے ہوئے لڑکا گولی چلنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔