ویڈیوز

کراچی کی احتساب عدالتیں بجلی سے محروم

روشنی نہ ہونے کی وجہ سے ریفرنسز کی سماعت اور دیگر دفتری امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ہے۔