ویڈیوز

کراچی میں شہری کی سڑک پر گھوڑے پر سواری کی ویڈیو وائرل

گاڑیوں کے درمیان سے شہری کے گھوڑے پر بیٹھ کر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔