ویڈیوز

کراچی میں شہری نے بہادری کی مثال قائم کردی

نوجوان نے ڈکیتی کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل کو دھکا دیکر گرا دیا۔