ویڈیوز پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ کے گھروں پر گزشتہ شب چھاپے مارے گئے۔ ڈان نیوز