ویڈیوز

عدالت نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا

عدالت نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کو 10 روز میں متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔