ویڈیوز

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

2 خواتین سمیت نیوی کے کیڈٹس اور سیلرز پر مشتمل دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔