ویڈیوز سندھ پولیس کیلئے انوکھا تحفہ آئی جی سندھ نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں مدد کیلئے تلاش ڈیوائسز کراچی اور حیدرآباد پولیس کے افسران کے حوالے کیں۔ ڈان نیوز