ویڈیوز

عمران خان کی ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

چیئرمین تحریک انصاف قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔