ویڈیوز

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے کردی

راولپنڈی جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب میں اسٹک جنرل عاصم منیر کے حوالے کی۔