ویڈیوز ایبٹ آباد کا 158 سالہ قدیمی 'چرچ' 2005 کے زلزلے سے جہاں بڑی بڑی عمارتیں زمیں بوس ہوئیں وہاں اس تاریخی ورثے میں ایک دراڑ تک نہ آئی۔ ڈان نیوز