ویڈیوز

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے گورنر ہاؤس میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے عہدے کا حلف لیا۔