ویڈیوز پیپلز پارٹی کا عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان عمران خان جب چاہیں الزام تراشی ، لوگوں کی عزت اچھالتے ہیں اور ان کی زندگیوں کو نفرت کا شکار کرتے ہیں، قمر زمان کائرہ ڈان نیوز