ویڈیوز پشاور دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد 88 ہوگئی ہے۔ ڈان نیوز