ویڈیوز

عدلیہ پر حملہ نامنظور، پی ٹی آئی نے سینیٹ میں پوسٹر اٹھا لیے

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے عدالتی اصلاحاتی بل کی تحریک سینیٹ میں پیش کردی۔