9 مئی کو حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار

پولیس نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) سمیت دیگر حساس تنصیبات پر حملے کے الزام...

پولیس نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) سمیت دیگر حساس تنصیبات پر حملے کے الزام میں 532 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کی جانب سے جی ایچ کیو اور دیگر حساس تنصیبات پر حملے میں ان افراد کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کی تصدیق کی جا رہی ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ ان افراد پر آرمی ایکٹ 1952 کے تحت مقدمہ چلایا جائے یا نہیں، ذرائع کے مطابق تصدیق کے بعد ہی مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے۔


خبر کی تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔