ویڈیوز

آسمانی بجلی گرنے کے خطرے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

آسمانی بجلی تقریباً 30 ہزار ایمپیئر کرنٹ پیدا کرتی ہے جس سے اس کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔