ویڈیوز اسرائیلی فوج کے چیف انٹیلی جنس مستعفی اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کو روکنے کی ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔ ڈان نیوز