ویڈیوز

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر

چین کے خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے 3 مئی کو روانہ ہوا۔