ویڈیوز خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے ایوان کے اندر 'ملٹری آپریشن نامنظور' کے شدید نعرے لگائے۔ ڈان نیوز