ویڈیوز

صحافی ارشد شریف کا قتل، کینیا کی عدالت کا بڑا فیصلہ

کینیا کی عدالت نے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔