ویڈیوز بھارتی بورڈ نے پاکستان کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مسترد کردی بی سی سی آئی نے اپنے ملک میں ہائبرڈ ماڈل کا اطلاق ناممکن قرار دے کر آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ڈان نیوز