ویڈیوز

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی،بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ 190 ملیں پاؤنڈ کیس کے فیصلے کیلئے اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔