ویڈیوز نیوگوادر ایئرپورٹ پر پہلی پروار لینڈ کر گئی نیو گوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوئی،قومی ایئرلائن کی گوادر پرواز پی کے پانچ سو تین کی روانگی میں پنتالیس منٹ تاخیر ہوئی۔ ڈان نیوز