ویڈیوز فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر غزہ میں جشن رہائی پانے والے فلسطینی عرصے بعد اپنے گھروں کو پہنچے تو جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ مائیں اپنے جگر گوشوں کو دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر روئیں اوردیوانہ وارپیارکیا۔ مغربی کنارے میں بھی جشن کا سماں رہا۔ ڈان نیوز