ویڈیوز عمران خان نے دستخط کر دیے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل کے لیے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بی نے وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ ڈان نیوز