ویڈیوز

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخاب کیس سے متعلق گزشتہ ریکارڈ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی۔