ویڈیوز

امریکا میں نئی خوفناک آگ لگ گئی

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک نئی اور بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے نتیجے میں 20 ہزار کی ابادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور لوگوں کا انخلاء کیا جا رہا ہے۔