ویڈیوز

جسٹس منصور علی شاہ کا استفسار

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں دو رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے۔