ویڈیوز

’مریم نواز ہمیں دے دیں،مراد علی شاہ آپ رکھ لیں‘

کراچی کےتاجروں کا احسن اقبال سے دلچسپ مکالمہ، تاجروں کے مکالمے پر احسن اقبال مسکرادیے۔