ویڈیوز

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے آٹھ فروری کو مینار پاکستان پر جلسےکا فیصلہ کرلیا۔جلسے کی درخواست چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ڈپٹی کمشنر کو دیں گی۔