ویڈیوز

پاک بھارت ٹاکرا، روہت شرما کا بڑا بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے چیمپئنز ٹرافی کےپاک بھارت میچ کو ایک نارمل میچ قرار دے دیا۔