ویڈیوز

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ نماز جنازہ لزبن ہی میں کیے جانے کا اعلان کیا گیا۔