ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے اظہارِ تشکر کے پوسٹرز لگا دیے گئے جن پر وزیراعظم شہبازشریف ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی تصاویر آویزاں ہیں۔