ویڈیوز شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان نیوزی لینڈ، پاکستان بنگلہ دیش، آسٹریلیا انگلینڈ اور دوسرے سیمی فائنل کے مزید ٹکٹس آج جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز