ویڈیوز

پی ٹی آئی کا میناز پاکستان پر جلسہ، لاہور ہائیکورٹ ان ایکشن

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی آٹھ فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو گیارہ بجے طلب کر لیا۔